7.17K
Subscribers
177.62K
Views
188
Videos
945
Views / Video
About the channel
سائینس کا علم، اردو زبان میں۔ سائنس کی دُنیا چینل اردو میں جدید سائنسی نظریات جیسے نظریۂ ارتقاء، اضافیت اور کوانٹم تھیوری کو آسان اور درست انداز میں پیش کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ ہم پاکستان میں عقلی سوچ، دلیل اور سائنسی فکر کو فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔ یہ چینل اُن لوگوں کے لیے ہے جو سوال کرتے ہیں، سچ کی تلاش میں ہیں، اور کائنات کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ علم، عقل، اور ارتقاء کی روشنی میں — سائنس کی دُنیا۔ Science Ki Duniya explains complex science in simple Urdu — physics, space, biology, and everyday science explained with fun visuals. https://www.facebook.com/groups/ScienceKiDuniya
What do members think of Science Ki Duniya – Urdu Science Channel?
Your feedback is about the channel itself,
Loading…